بارکھان

  1. Rana Asim

    بارکھان، مغوی خاتون کی بچوں سمیت تصاویر سامنے آ گئیں

    بارکھان واقعے میں بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کی حفاظت میں رکھا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق کوہلو، دکی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں چھاپے مار کر مغویوں کو بازیاب کرایا گیا ہے تصاویر میں...
  2. Rana Asim

    بلوچستان :صوبائی وزیر کی مبینہ قید میں 3 افراد کی لاشیں کنویں سے برآمد

    بارکھان میں پولیس نے کنوئیں سے خاتون سمیت3افراد کی لاشیں برآمد کرلی ، لاشیں خان محمد مری نامی شخص کی اہلیہ اور دو بیٹوں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ تینوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ خاتون کے چہرے پر...