بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے بغیر ڈرے یا گھبرائے انتہا پسندوں کے "جے شری رام" کے جواب میں نعرہ حق "اللہ اکبر" بلند کیا اور سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جان مبذول کروالی۔
سوشل میڈیا پر جہاں ہر جانب مسکان کی واہ واہ ہو رہی ہے ، داد دینے...