قومی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) پر رشوت لینے کا الزام لگا دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ باکسنگ فیڈریشن نے پروفیشنل باکسنگ کی آمدنی میں سے20 فیصد حصہ مانگا تھا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے ایک کورین...