بلیک بیری

  1. S

    میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ ہی رہے گا: ریحام خان

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں کتاب لکھنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ رہے گا۔ ریحام خان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس اور کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں...