بلاول زردری

  1. Rana Asim

    عالمی برادری ہمیں بھیک یا امدد دینے کی بجائے ہم سےانصاف کرے:وزیرخارجہ بلاول

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے انصاف چاہیے۔ ماحولیاتی آفت کے سبب پاکستان کو اس وقت 30 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے۔ نیو یارک میں کوپ 27 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو...
  2. Rana Asim

    نجی زندگی کی چیزیں نہیں بتانی چاہئیں:عائشہ عمرکےعامر لیاقت،بلاول کو مشورے

    اداکارہ عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کے پروگرام جی سرکار میں شرکت کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ٹی وی میزبان ورکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ عائشہ عمر نے ایک آن لائن شو میں شریک ہوئیں۔ جہاں انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے کہا کہ آپ بلاول بھٹو زرداری کو...
  3. Rana Asim

    بلاول زردری کے الزامات پر وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا جواب

    وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اور والد پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد نے جب نوکری چھوڑ کر انجنیئرنگ کمپنی بنائی تب ذوالفقار بھٹو وکالت کیا کرتے تھے۔ میں 1994 سے ٹیکسٹائل بزنس سے وابستہ ہوں مگر سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا مذاق بنایا...