بلوچ طلبا

  1. Rana Asim

    بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے مظاہرے پرسندھ پولیس کا تشدد،سوشل میڈیا برہم

    کراچی پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر لاپتہ افراد کے رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے بلوچ مظاہرین کو سندھ اسمبلی کی طرف جانے سے روکنے کیلئے تشدد کیا اور 28 افراد کو حراست میں لے لیا۔ واضح رہے کہ دودا بلوچ اور غمشاد بلوچ کو لاپتہ ہوئے 8 روز گزر چکے...
  2. S

    صدر مملکت کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا عدالتی حکم

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا،بلوچ طلبا سے متعلق کیس کی سماعت میں صدر مملکت کے سیکریٹری کو آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا گیا جبکہ سیکریٹری داخلہ کو بھی بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم جاری کیا۔ چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل...