بین الا قوامی مالیاتی فنڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    ایم ایف ایف نےمعاہدہ کرنا ہےتوکرے،نہیں کرنا تونہ کرے:اسحاق ڈارکا دبنگ جواب

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک کہہ دیا آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے، اس کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے،وفاقی وزیر خزانہ نے کہا آئی ایم ایف نے جتنے پیشگی اقدامات کہے ہم نے کرلیے، اب مزید نہیں کرسکتے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا مئی اور جون میں...