بنچ ڈی لسٹ

  1. M A Malik

    مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بنچ ڈی لسٹ

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ 2 دنوں تک اپنے چیمبر میں اہم ترین امور سرانجام دینگے: رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 دنوں کی رخصت لے لی جس کی وجہ سے ان کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مصروفیات کے باعث 2...


Back
Top