براعظم انٹارکٹيکا

  1. S

    ایئربس اے 340 طیارے کی انٹارکٹیکا کے برفيلے رن وے پر پہلی لینڈنگ

    دنيا کے ساتويں براعظم انٹارکٹيکا ميں پہلی مرتبہ ہوائی جہاز اے 340 نے لينڈنگ کرکے تاريخ رقم کردی۔ پرتگال کی ایئر لائن ہائی فلائی کی پرواز ايئربس اے تھری فور زيرو نے 2 نومبر کو جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن سے اڑان بھری اور تقریباً پانچ گھنٹے بعد انٹارکٹیکا کے برفيلے رن وے پر لينڈ کیا۔انٹارکٹیکا...