بھوکا پیاسا

  1. M A Malik

    لاہور : پرندوں کو بھوکا پیاسا رکھنے کے الزام میں پہلی بار شہری کیخلاف مقدمہ

    لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے جانوروں پر بےرحمی کے قانون کے تحت پہلی بار شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ سینٹر نے انسداد تشدد ایکٹ 1890 کے تحت مقدمہ درج کیا۔ انچارج پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر عروسہ حسین کی مدعیت میں شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ عروسہ حسین کے مطابق شکیل...


Back
Top