بورس جانسن

  1. Rana Asim

    برطانیہ میں ٹرینیں رک گئیں ، ریلوے ملازمین کی بڑی ہڑتال

    برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی بڑی ہڑتال، اسٹیشنز سنسان،عوام خوار برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے اور برطرفیوں کے خلاف لگ بھگ 40 ہزار ریلوے ورکرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس سے ملک بحران کی سی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ماہرین اسے برطانوی ریلوے کی 30 برس میں سب سے بڑی ہڑتال کہہ رہے ہیں۔ خبر...
  2. S

    برطانوی حکومت پر ارکان پارلیمنٹ کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد

    برطانوی پارلیمنٹ کے رُکن ویلیم ریگ نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ پر حکومت کی جانب سے دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ وزیر اعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ سے حتی الامکان گریز کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے برطانیہ کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وزیر...