اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر انور منصور عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ ایف آئی...