دانش بیگ

  1. M A Malik

    ہیوسٹن:کنسرٹ میں بھگدڑ کے دوران منگیتر کو بچاتے پاکستانی نژادنوجوان جاں بحق

    امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں گزشتہ جمعہ کے روز ایک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک پاکستانی نژاد نوجوان سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے، پاکستانی نوجوان اپنی منگیتر کو بچاتے ہوئے جاں بحق ہوا۔ خبررساں ادارے گلوبل ویلج اسپیس کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے27 سالہ دانش بیگ جمعہ...


Back
Top