deeni madaris

  1. S

    حکومت کا عالمی دباؤ پر دینی مدارس کے انتظام کو اپنی سرپرستی میں لینے پرعلماء کرام کا مواقف بھی آگیا ہے۔

    حکومت کا عالمی دباؤ پر دینی مدارس کے انتظام کو اپنی سرپرستی پر لینے علماء کرام کا کہنا ہے۔ یہ ناممکن،ناقابل عمل بھی ہے اور یہ پاکستان کے آئین قانون کو کے تقاضوں کے بھی خلاف ہے۔ یہ پاکستان کے مفاد کے بھی خلاف ہے۔ حکومت پاکستان کو عالمی دباؤ پرملک اور قوم کے لئے یہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔بلکہ اپنے...


Back
Top