پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت دینی مدارس میں سرکاری مداخلت تسلیم نہیں کریں گے، مدارس آزاد ہوں گے اور آزاد حیثیت سے کام کریں گے۔ اتحاد المدارس نے 16 دسمبر کو مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے جس میں تمام مکاتب فکر کو اعتماد میں لے کر متفقہ لائحہ عمل کا اعلان...
حکومت کا عالمی دباؤ پر دینی مدارس کے انتظام کو اپنی سرپرستی پر لینے علماء کرام کا کہنا ہے۔ یہ ناممکن،ناقابل عمل بھی ہے اور یہ پاکستان کے آئین قانون کو کے تقاضوں کے بھی خلاف ہے۔ یہ پاکستان کے مفاد کے بھی خلاف ہے۔ حکومت پاکستان کو عالمی دباؤ پرملک اور قوم کے لئے یہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔بلکہ اپنے...