دو امام

  1. M A Malik

    پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو اماموں کے ساتھ نماز کی ادائیگی؟ویڈیو وائرل

    مسجد میں ایک ساتھ دو نمازیں باجماعت کیسے ہوسکتی ہیں، پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو باجماعت نمازوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پشاور ریگی ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں بیک وقت ایک ہی مسلک کے دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ادائیگی کی گئی، بیک وقت دو اماموں کی اقتدا میں نماز کی ادائیگی سے جہاں نمازیوں...


Back
Top