سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی امریکی فرم گیریٹ ڈسکوری نے کہا ہے کہ اس نے فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ کے لیے اس کلپ کا فرانزک کیا تھا، وہ اس کی تفصیلات کسی دوسرے سے شیئر نہیں کر سکتے۔...