اسلام آباد میں پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پولیس کے امور میں سیاسی مداخلت کے سبب اس ادارے کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔
چیف جسٹس نے کہا ناقص تفتیش اور پیشہ ورانہ مہارت کا فقدان ملزمان کی بریت کی بڑی وجہ ہے۔ ملک میں بڑھتے جرائم اور امن و...