چیف جسٹس گلزار احمد

  1. S

    سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف ذاتی تنقید غیر آئینی،غیرقانونی،غیراخلاقی ہے

    چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنے آخری عدالتی دن میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’بغیرکسی خوف اور دباؤ کے بحیثیت چیف جسٹس نہ صرف کیسز کے فیصلے کیے بلکہ انتظامی امور کی ذمہ داری بھی نبھائی۔‘ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے منگل کو اپنے آخری عدالتی دن فل کورٹ...
  2. Rana Asim

    صحت کارڈ کیلئے اربوں روپے رکھے گئے تاکہ لوگ پیسے کھاتے رہیں،چیف جسٹس

    چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں نہ کوئی ایکسرے مشین کام کرتی ہے نہ ہی آکسیجن کا نظام ہے، کے پی حکومت کے اربوں روپے جا کہاں رہے ہیں؟ کے پی...
  3. Rana Asim

    ملٹری لینڈ پرہاؤسنگ سوسائٹیز بنا دیں،کیا یہ سب دفاع کیلئے ہے؟چیف جسٹس برہم

    ملٹری لینڈ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں شروع کر دی ہیں، شادی ہال بنا دیے، سینما بنا دیا، ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ دفاع کے لیے ہے؟ چیف جسٹس نے...
  4. S

    عدلیہ آزاد ہے،دباؤ کےبغیرکام کررہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے واضح کردیا کہاملک میں عدلیہ آزاد ہے، دباؤ کے بغیر کام کررہی ہے، میں نے کسی ادارے کا دباؤ نہیں لیا،لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ کسی نے میرے کام میں مداخلت نہیں کی، کسی کو جرات نہیں کہ مجھےکوئی فیصلہ...