فیصل آباد

  1. Rana Asim

    ڈالراور بجلی مہنگی،فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری تباہ،کئی فیکٹریاں بند

    ڈالراور بجلی کے بلوں کی قیمت میں اضافے سے جہاں عوام پریشان ہیں وہیں خام مال اس قدر مہنگا ہونے سے پاور لومز مالکان پیدواری نقصان سے بچنے کے لیے فیکٹریاں بند کر رہے ہیں جس سے مزدور بے روزگار ہونے پر مجبور ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پیدواری لاگت ناقابل برداشت...
  2. Rana Asim

    فیصل آباد : بلیک میل کر کے مردوں سے بھتہ لینے والا خواتین کا گروہ سرگرم

    فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں خواتین کے ایک ایسے گروہ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو کہ مردوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس گروہ میں شامل خواتین سادہ لوح شہریوں کو اپنے پیار کے جال میں پھنساتی ہیں پھر انہیں بلیک میل کر کے ان سے رقم بٹورتی ہیں اور اپنے مہنے شوق...
  3. S

    فیصل آباد:طالبات تشدد کیس، ایسی دفعات لگائیں کہ کیس واپس نہیں ہو سکتا

    فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کی تحقیقات جاری ہیں، سی پی او فیصل آباد عمر سعید کہتے ہیں کہ طالبہ پر تشدد کیس میں ہم نے مختلف دفعات لگائی ہیں یہ ایسی دفعات ہیں متاثرین چاہیں بھی تو کیس واپس نہیں لےسکتے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی پی او فیصل آباد عمر سعید نے کہا کہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    فیصل آباد:لڑکی کو اغوا کرکے تشدد اور تذلیل کرنے والے بااثر ملزمان گرفتار

    فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کےبعد تذلیل کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے 6 ملزمان گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے بزنس مین اور بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کےمالک شیخ دانش نے میڈیکل کالج کی طالبہ خدیجہ نامی لڑکی کو شادی کی پیشکش کی ، خدیجہ نے شادی سے انکار کردیا جس...
  5. S

    فیصل آباد:خواتین کو برہنہ کرنے کا واقعہ، فوٹیج نے تفتیش کا رخ موڑ دیا؟

    فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں گزشتہ روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جس میں ابتدائی معلومات کے مطابق خواتین نے دکان پر چوری کی تو دکان کے مالک نے اپنے ملازموں اور دیگر دکانداروں کے ساتھ مل کر ان خواتین کو محبوس کیا اور ان پر تشدد کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد سامنے آنے والی ویڈیوز دل دہلا...
  6. Rana Asim

    فیصل آباد:چوری کا الزام،خواتین پر تشدد،ملزم برہنہ کرکے ویڈیو بناتے رہے

    جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی 4 خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور برہنہ کرکے ان کی ویڈیوز بھی بنائیں۔ ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں۔ پیاس لگنے...