نومئی کو جناح ہاؤس پر حملے اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی،پانچ رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور...
پنجاب بھر میں 9 مئی کے حوالے سے درج ایک سو اڑتیس مقدمات میں پانچ سو سے زائد خواتین مطلوب ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں۔ خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت برتنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کہتے ہیں فوجی...