سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے، اور
11 مجرموں کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 11 مجرموں کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل منتقل کیے گئے...
ملک میں فوجی عدالتوں میں کیسز پر تبصرے اور تجزیے جاری ہیں، سینیٹر رضا ربانی نے اس حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے سے گریز کیا جائے، ہم پہلے یہ تجربے کر چکے جو ناکام ہوئے ہیں، یہ تجربات دوبارہ نہ دہرائے جائیں۔
سینیٹ اجلاس میں...
امریکا نے کہا 9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔
میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ...