فون کالز

  1. Muhammad Awais Malik

    آئندہ سال فونز کالز ،اے ٹی ایم سروسز لوڈ شیڈنگ ہو سکتی ہے،ٹیلی کام آپریٹرز

    ٹیلی کام آپریٹنگ کمپنیوں نے کنکٹیویٹی کی لوڈ شیڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ مالی سال میں موبائل فون ، اے ٹی ایم سروسزمیں خلل کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز نے گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو فائبر آپٹیکل کیبل پر عائد کردہ کسٹم ڈیوٹی اور...