جاپانی خاتون

  1. Rana Asim

    پاکستانی شخص کی محبت میں گرفتار50 سالہ جاپانی خاتون نے پاکستان آکرشادی کرلی

    پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار 50 سالہ جاپانی خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جاپانی خاتون حیاسا سائیکا اور سرگودھا کے 32 سالہ رضوان تین سال تک فیس بک پر ایک دوسرے سے رابطے میں رہے۔ حیاسا سائیکا کی یہ چوتھی شادی ہے۔ جاپانی خاتون نے اپنی کمسن...