سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لاہور نے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اے سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت نمبر 3 کے حکم کے...