چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے دے اہم انکشاف کردیا,انہوں نے بتایا کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے جبکہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے۔
ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، وہاڑی اور ملتان کے اہم سیاسی خاندان بھی اس...
جہانگیر ترین ایک بار پھر سرگرم ہوگئے,اچانک فعال ہونا اہم سیاسی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے،9مئی کے پرتشدد واقعات سے بیزارپی ٹی آئی رہنماؤں نے ترین کی قیادت میں فعال فارورڈ بلاک بنانے کیلئے روابط شروع کردیئے
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کی اچانک فعالیت کو...
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ٹیلی فون کرکے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون کرکےصوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔
عمران خان نے سوشل میڈیا پر جنید اکرم کے ہمراہ پوڈ کاسٹ میں کہا کہ ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیے بغیر امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، میرا جرم آزاد خارجہ پالیسی تھی۔ میرے...
تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز تحریک انصاف کے ناراض ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملنے ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے جہاں ان کی ملاقات کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ تاہم ان کو جب سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تو صارفین نے دونوں سیاسی رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
جہانگیر ترین کی اس...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پھرتیاں،عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد تحریک انصاف کے ناراض ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچے اور اہم ملاقات کی۔
اس اہم ملاقات سوشل میٖڈیا صارفین نے نظریں جمالیں، صارفین تنقید اور دلچسپ تبصرے کرنے لگے،عبدالحکیم خان نے لکھا کہ آج جہانگیر ترین کو...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کو آپس میں بات کرنی چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق خاکوانی نے کہا کہ آج جہانگیر ترین کی گروپ کا اجلاس ہے، 5 یا 6 دن تک جہانگیر ترین وطن واپس آ جائیں گے،...
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کا گروپ عبدالعلیم خان کے گروپ سے اتحاد اور دیگر معاملات پر کنفیوژن کا شکار ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر خان ترین کے گروپ کے چند اراکین علیم خان کو وزیراعلی پنجاب نامزد کرنے کے معاملے پر تحفظات کا شکار ہیں اور انہوں نے اپنے...
وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوستی اور تناؤ کا ذکر تو چلتا ہی رہتا ہے، اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اظہار خیال کردیا، اے آر وائی نیوز کے مطابق پروگرام ”الیونتھ آور“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں...
سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت کینسر کے پرانے مرض کی وجہ سے دوبارہ ناساز ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خیریت دریافت کرنے کے لئے نیک تمناوں کے ساتھ گلدستہ بھجوا دیا۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے بیمار جہانگیرترین کو پھولوں کا گلدستہ بجھوایا ہ اورپیغام...
تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی بتا دیا کہ ملاقات کس جگہ پر کی گئی ہے۔
جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے ملاقات کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ دو دن پہلے شہباز شریف کی...
سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ جہانگیر ترین اپوزیشن کے ساتھ سیٹ ہونے کے بعد جن لوگوں کو ساتھ لے کر جائیں گے ان میں فواد چوہدری کا بھی ایک نام شامل ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اپوزیشن کا...
لاہور: ذرائع کے مطابق جہانگیرترین گروپ کی اکثریت نے کھل کر سیاسی میدان میں آنے فیصلہ کیا ہے اور حکومت مخالف کھل کر لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق عون چوہدری کی رہائش گاہ پر جہانگیرترین کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کی جانب سے...
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی بار بار کوششوں کے باوجود جہانگیر ترین نے عمران خان سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔
سماء نیوز کے پروگرام "لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ میرے ذرائع نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین نے عمران خان سے ملنے سے انکار...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین میں 2 روز قبل ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کا اہتمام دونوں رہنماؤں کے...
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے بعد ترین گروپ کی غیر رسمی مشاورت ہوئی جس میں جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی نے آئندہ لائحہ عمل کے لئے مشاورت کی۔ ترین گروپ نے اپوزیشن کے حتمی کارڈ سامنے آنے تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق...
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق کے سوال پر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ جہانگیرترین اثرورسوخ رکھتے ہیں مگر وہ کس طرف جائیں گے اس کا تعین اس بات سے ہو گا کہ انہیں اب کس طرف جانے کیلئے ہدایات یا اشارہ ملتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے کیا کرنا ہے یہ فیصلہ ان کو سنایا...
پی ٹی آئی سے ناراضگی کے بعد جہانگیر ترین کے حوالے سے اب سوال کئے جارہے ہیں کہ کہیں وہ ن لیگ میں تو شمولیت اختیار نہیں کرنے والے؟ اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کی گئی، شاہزیب خانزادہ نے جہانگیر ترین کے پرانے کلپس دکھائے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو جیت کا...
جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اور جہاز کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جس کا جہاز ہے وہی جواب دے گا۔
پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک کپتان صرف عمران خان ہے۔ جہانگیر ترین کے جہاز سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ...