جھانسہ

  1. Muhammad Nasir Butt

    ملتان : کپڑے کے 4 تاجر مبینہ اغوا، خریداری کا جھانسہ دیکر سندھ بلایا گیا ؟

    ملتان سے کپڑے کے تاجروں کو خریداری کا جھانسہ دیا اور سندھ بلا کر مبینہ اغوا کرلیا گیا،مبینہ مغویوں کے خاندانی ذرائع کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ٹبہ سلطان پور سے ہے ، جن میں محمد وکی ، مقصود کمبوہ، عباس اور گاڑی کا ڈرائیور شامل ہیں۔ مغوی 2 افراد کا تعلق کمبوہ برادری سے ہے، مبینہ طور پر اغوا...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہدادپو: مفت راشن دینے کاجھانسہ،سیلاب متاثرہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

    شہدادپور میں ایک سیلاب متاثرہ لڑکی کو مفت راشن کا دینے کا جھانسہ دےکرمبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر شہداد پور میں ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی، متاثرہ لڑکی نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ میں گھر سےسبزی لینے...
  3. Rana Asim

    لاہور :پانچ افراد کی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ٹک ٹاک ویڈیو بناتے رہے

    لاہور کے علاقے نشتر کالونی کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر رائے ونڈ بلایا گیا جہاں اسے فیکٹری کے منیجر سے ملاقات کیلئے ایک گھر لیجایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس خالی گھر میں ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، جب کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے...