جج جسٹس مظاہر نقوی

  1. Rana Asim

    سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو جنرل ر فیض حمید نے لیک کی تھی: فیصل واوڈا کا دعویٰ

    سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گزشتہ دنوں جو آڈيوز ریکارڈ کی گئيں وہ ریکارڈ کرنے...