پنجاب بھر سے 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکی زیر حراست
پنجاب بھر سے اب تک 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکیوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے, پولیس کے مطابق لاہور میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
پولیس کے مطابق 700 سے زائد غیر ملکیوں کی اسکریننگ بھی مکمل ہوچکی ہے جب کہ...
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دے کر رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نےسیاسی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی کونسلرز کو جاری تمام نوٹسز منسوخ کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے...
روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے وزارتوں اور ماتحت اداروں کے نام پر رئیل اسٹیٹ بزنس کے خلاف کیسز میں حتمی دلائل طلب کرلیے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا حکومتی ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی بزنس کرسکتے ہیں؟
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ بادی النظر میں وزارتوں اور اُن کے...