غیر حاضر اساتذہ

  1. Rana Asim

    لاڑکانہ: گزشتہ 5 برس سے غیر حاضر اساتذہ کا تنخواہیں لینے کا انکشاف

    اے آر وائے کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع سرکاری اسکول کے 95 اساتذہ اور عملے کے لوگوں کا گزشتہ 5 برس سے غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھ کر تنخواہیں لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ضلع میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے پرائمری اسکول ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی گزشتہ پانچ سال سے گھر...


Back
Top