یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام 1990ء میں جی رہی ہے حالانکہ اسی گھٹیا مراثی پن کی وجہ سے عوام ان سے دور ہو چکی: سوشل میڈیا صارف
سابق وزیر داخلہ ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ٹولے کو نکال کر پاکستان تحریک انصاف...
نوازشریف واپس آئیں، سزائیں معاف ہوں، عمران خان جیل میں ہوں، پلڑے ایسے برابر ہوں گے،ارشاد بھٹی
سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ اس وقت بس اتنی سی کسر رہ گئی ہے کہ نواز شریف واپس آئیں، ان کی نااہلی کا خاتمہ ہو، عمران خان جیل میں ہوں اور نواز شریف الیکشن کو لیڈ کریں۔
تفصیلات کے...
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی اور جیل بھیجنے کا مطالبہ کردیا,۔لدن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو میں نوازشریف نے کہا ٹکٹ فروخت کرنے پر ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے کیونکہ انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔
نواز شریف نے مزید کہا آئین...
ملک میں سینکڑوں کی تعدا دمیں لاپتہ قرار دیئے جانے والے افراد کے جیلوں اور حراستی مراکز میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف آج لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں سامنے آیا، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1ہزار 590 لاپتہ قرار دیئے جانے والے افراد...
وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے سوشل میڈیا کو عوامی رائے اور نقطہ نظر جاننے کا بہترین طریقہ قرار دیا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مشکل وقت میں کون آپ کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔
فہد حسین نے کہا پچھلے چند ماہ میرے لیے انمول تھے جب مجھے سوشل میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ میرے دوست اور خیرخواہ کون لوگ ہیں...
لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پیش ہوئے۔ جہاں دورانِ...
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران نیازی سازش کا رونا روتا ہے کبھی حکومت جانے کو بیرونی سازش کہتا ہے اور کبھی کہتا ہے جان کو خطرہ ہے۔ اگراس کا بندوبست نہ کیا تو یہ فتنہ پاکستان کو کھا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا...
سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیرون ملک علاج کرانے اور وہاں سے واپس نہ آنے پر وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف اگر اکیلئے جیل میں نہیں رہ سکتے تو ان کے گھر کے جو لوگ ضمانت پر ہیں انہیں بھی جیل میں ان کے ساتھ اکٹھا کر دیتے ہیں۔
وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ جب نوازشریف 14 روز کیلئے...
محکمہ داخلہ کے دباؤ پر ملک کی مختلف جیلوں میں طاقتور قیدیوں کی من مانیاں اور پیسوں کے عوض مرضی کی سہولیات کی فراہم کا انکشاف ہوا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کے دوران ڈی جی انسانی حقوق کی سربراہی میں جیلوں کا دورہ کرنے والی ٹیم کی جانب سے جیلوں کی...
ایک قیدی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کو اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں سے متعلق لکھے خط پر سماعت ہوئی۔ جس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کابینہ ممبر اور ججز بھی اگر دو دو تین تین دن جیل رہیں تو سمجھ سکیں گے کہ یہ کتنا مشکل ہوتا ہے۔ اگر میڈیا کو جیلوں میں قیدیوں تک رسائی اور انٹرویوز کی اجازت دی جائے تو...