چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میدان میں آگئیں ۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک فلسطینی بچہ ہے اور ایک اسرائیلی بچہ ہے اور دونوں ہی جگہ سے...
نون لیگ درباری جو خان صاحب پر بنی گالہ کی زمین بے نامی خریدنے کا الزام لگاتے ھیں انکےجواب میں خان صاحب کی سابقہ بیوی جمائما ، کی 2011 کی یہ دو ٹویٹس ہی کافی ہیں
Source