ہنگو میں ایک شہری نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی اور اپنے بیٹے کے ولیمے کا خرچہ سیلاب زدگان کے نام کرتے ہوئے ریلیف کیمپ میں عطیہ کر دیا۔
خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں ایک شخص سلیمان نے انسانیت دوستی کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے بیٹے کا ولیمہ منسوخ کر دیا اور تقریب کیلیے مختص 3 لاکھ روپے سیلاب...