جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روزہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
تحصیل شکئی کے علاقے سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین دن کے لیے کرفیو لگایا جائے گا، جس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر، ناصر خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق، کرفیو کے دوران عوام کو باہر...