جھوٹی خبریں

  1. Rana Asim

    عمران ریاض کی جانب سے 10 ہزار فیک اکاؤنٹس چلانے کی خبر جعلی قرار؟

    سوشل میڈیا پر اینکر پرسن اور وی لاگر عمران ریاض کے خلاف دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے 10 ہزار جعلی اکاؤنٹ چلا رہے تھے۔ جبکہ کچھ سینئر صحافی اس خبر کو ہی جھوٹ اور جعلی قرار دے کر اسے پراپیگنڈہ کہہ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مختلف اکاؤنٹس اور کچھ صحافیوں کی...