haqooq al ibad

  1. urdukahani

    بیماروں کے حقوق

    قرآنِ کریم کا فرمان ہے ’’اور جب میں بیمار پڑجائوں، تو (اللہ) مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔‘‘ (سورۃ الشعراء)۔ یعنی بیماری کو دور کر کے شفا عطا کرنے والا بھی اللہ ہی ہے اور ادویہ میں شفا کی تاثیر بھی اسی کے حکم سے ہوتی ہے، ورنہ اگر اس کا حکم نہ ہو، تو ادویہ بھی بے اثر ثابت ہوں۔ بیماری بھی اللہ ہی کے...