پاکستانی سیاست میں پارٹی لیڈر کا عوام کی نبض پر انگلی ہونا ہی کامیابی کی نشانی سمجھا جاتا ہے - لیڈر عوام کی سوچوں اور امنگوں کو جتنا سمجھتا ہے اتنا ہی اس کی پارٹی کامیاب ہوتی ہے -٢٠١٣ میں نورں اور زرداریوں کی شاطرانہ سیاست کے مقابلے میں خان صاحب کی صاف ستھری اور پاک سیاست کیوں کامیاب نہیں...