#islamreligionofpeace

  1. Sarfraz1122

    اسلام اتحاد , امن ،محبت ،رواداری کا مذہب ہے

    -----------اسلام اتحاد اور امن ،محبت ،رواداری کا مذہب ہے نہ کہ تفریق کا ------- ہمارے معاشرے میں مسلکی اور مذہبی اختلافات کی بنا پر نفرت اور عدم برداشت عام ہے -ہر انسان کا مذہبی عقیدہ رکھنا اس کا حق ہے لیکن کسی دوسرے کو اس کے مختلف عقیدے کی بنا پر نشانہ بنانا ظلم ہے -بات شرک کے تصور سے شروع...