khalid maqbool

  1. Siasi Jasoos

    ہمارے مطالبات پر حکومت نے سنجیدہ قدم اٹھائے ہیں - خالد مقبول صدیقی

    کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے مطالبات پر سنجیدگی دکھائی ہے۔ ایم کیو ایم نے جو وعدے کیے وہ پورے کر دیئے۔ کراچی ستر سال سے کمٹمنٹ پوری کر رہا ہے، شہر کے مسائل بھی حل کیے جائیں۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ...