آل پارٹیز کانفرنس

  1. Rana Asim

    اے پی سی میں پی ٹی آئی کے انکار سے قومی اتفاق رائے نہ ہوسکا:خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتیں تیار تھیں مگر تحریک انصاف نےا س عمل میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا پشاور کے بعد کراچی میں بھی پولیس کو نشانہ بنایا گیا...
  2. Rana Asim

    تحریک انصاف کا اے پی سی میں اعظم سواتی اور شیخ رشید کو بھیجنے پر غور

    پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور شروع کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کے لیے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور اعظم سواتی کو بطور پارٹی نمائندہ نامزد کرنے پرغور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی...