کچل دیا

  1. Rana Asim

    اسلام آباد،مبینہ طور پر ایک کرنل کی بیٹی نے 40 سالہ شخص کوگاڑی سے کچل دیا

    اسلام آباد، کرنل کی کم عمر بیٹی نے 40 سالہ شخص کو گاڑی سے کچل دیا، ملزمہ فرار اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے ڈی 12 میں فوج کے ایک کرنل کی کم عمر بیٹی نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران40 سالہ شخص کی جان لے لی۔ تھانہ گولڑہ میں لڑکی اور اس کے ملازم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم گرفتاری عمل...