lahore blast

  1. خ

    فیس بک کی غلطی۔ زمّہ دار کون؟

    ‎کل لاہور میں دھماکے کے بعد ایک عجیب واقع رونما ہوا۔ فیس بک نے غلطی سے "سیفٹی چیک" فیچر لاہور کی بجائے تقریباً ساری دنیا کے لیے ایکٹیویٹ کر دیا۔ اس غلطی کا نتیجہ یہ نکلا کہ لاہور میں رونما ہونے والے واقعے کو دنیا میں اتنی زیادہ کوریج مل گئی جو تمام بڑے چینلز پر بریکنگ نیوز چلنے سے بھی زیادہ تھی۔...