لاہور ٹریفک پولیس

  1. Rana Asim

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہوشیار، اب جرمانے ہزاروں میں ہوں گے

    لاہور پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 200، 300 اور 500 کے بجائے 2 ہزار اور 5 ہزار جرمانہ ہو گا۔ اس حوالے سے سی ٹی...