چیلنج

  1. Rana Asim

    رانا ثنااللہ پنجاب آکر تودکھائیں : وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کا راناثنا کو چینلج

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب آکرتو دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن نےجس دن186ارکان پورے کرلیے، پھر دیکھ لیں گے، شوق کا کوئی مول نہیں۔...
  2. S

    پی ٹی آئی کا ضمنی الیکشن کے التوا کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

    پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ماہر قانون بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔ بابر اعوان...
  3. S

    سپریم کورٹ بار کا آرٹیکل 63 اے پر 17 مئی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

    ایس سی بی اے آرٹیکل 63 اے پر سپریم کورٹ کی رائے کو چیلنج کرے گا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے پر 17 مئی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا،ایس سی بی اے کے فیصلے میں کہا گیا کہ اگر کوئی رکن پارٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ووٹ ڈالتا ہے تو اسے شمار نہیں کیا جانا چاہئے،...
  4. Rana Asim

    نوازشریف بیمار تھےلیکن اتنےبھی نہیں کہ انہیں این آر او دیا جاتا:خورشید شاہ

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جرگہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ بالکل نواز شریف بیمار تھے مگر اتنے بیمار نہیں تھے کہ عمران خان انہیں این آر او دے دیں۔ پروگرام کے میزبان سلیم صافی نے کہا کہ آڈیو آنے کے بعد نواز شریف کو بجا سزا ہوئی یا انکے ساتھ ظلم ہوا؟ جس پر...