#love

  1. Sarfraz1122

    -------آ و محبتیں بڑھائیں ----

    میں دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں اور مجھے بریلوی بھائیوں کا نبی (ص ) سے محبت کا اظہار اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔ میں بریلوی مکتب سے ہوں اور مجھے شیعہ بھائیوں کا امام حسین سے عقیدت کا اظہار اچھا لگتا ہے۔۔۔ بحثیت انسان ہم میں کتنی چیزیں مشترک ہیں -ان پر بھی سوچا جا سکتا ہے --- کیا ہم سب...
  2. Sarfraz1122

    Islam and name of prohet is Hijacked

    جس نبی (ص) نے نے اپنے پرکوڑ ا پھینکنے والوں کو دوا دی -اور اچھا سلوک کیا ۔جس نبی نے اپنے چچا کہ کلیجہ چبانے والے کو معاف کیا ۔جس نے اپنے کوطرح طرح گالیاں دینے والوں کو دعا دی ۔جس نے نفرت کا جواب محبّت سے دینے کی ترغیب دی -جس اس نبی کی نمائندگی کرنے کا دعوی کرنے والے تو آج محبّت کے نام پے قتل و...