لگژری ماڈل

  1. Muhammad Awais Malik

    گزشتہ کتنے ماہ سے ہنڈا سوک کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہو سکا؟

    گزشتہ 3 ماہ میں ہنڈا سوک کا ایک یونٹ بھی فروخت نہیں ہوسکی پاکستان کی بڑی کار کمپنی ہنڈا نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران اپنی لگژری ماڈل سوک کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران پاکستان کی سب سے بڑی کار کمپنی ہنڈا نے...