ڈیلیوری بوائے

  1. Rana Asim

    اسلام آباد : پیزا ڈیلیوری بوائے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزم گرفتار

    اسلام آباد پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ گینگ ریپ میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تھانہ کورال کی حدود میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث دو ملزمان احمد بوبی اور اس کا ساتھی عدنان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔...