مہک علی

  1. W

    پاکستانی گلوکارہ مہک علی کو خراج تحسین،تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں

    پاکستان کی ایک اور گلوکارہ کو ملا بڑا اعزاز،گریمی ایوارڈ جیتنے والی عروج آفتاب کے بعد پاکستانی گلوکارہ مہک علی کی تصویر کو ٹائمز اسکوائرپر آویزاں کردیا گیا، مہک علی کی تصویر ٹائمز اسکوائر کے بل بورڈ پر آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے کی’ایکوئل پاکستان‘ کے لیے ایمبیسیڈر کے طور پر آویزاں کی گئی۔...