وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی تحصیل میاں چنوں میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے،...