بھارتی خبررساں اداروں نے پاکستانی فوج میں حالیہ ریٹائرمنٹ اور ترقیوں پر اپنی توجہ مرکوز کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی جریدے "ریڈف نیوز" کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرلز ریٹائر ہوگئے ہیں، جبکہ تین سے چار فوجی افسران کو لیفٹیننٹ جنرل...